ہمارے ایک دوست ہیں "حافظ خلیل احمد صاحب" جو
کسی جگہ کام کرتے ہیں رمضان میں جہاں تراویح سنانا چاہتے ہیں وہاں چند لوگوں نے یہ کہکر منع کردیا کہ آپ کے پیچھے کوئی دوسرا حافظ نہیں ہے اس لئیے آپکی تراویح نہیں ہوگی تو اس سلسلے میں صحیح رہنمائی فرماکر مشکور ہوں ۔ فقط صدیق احمد