السلام علیکم،مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ آج سے تقریبا 6سال پہلے ایک آدمی کا انتقال ہو گیا تھا، اس نے مرتے وقت ماں،باپ،2 علامتی بھائی چھوڑ کر انتقال کیا تھا،اس کے بعد میراث کی تقسیم نہیں ہوا تھا،اب کچھ دن پہلے باپ کا بھی انتقال ہو گیا ہے،وارث کے طور پر ماں اور 2علاتی بھائی ہیں،اب ان کے درمیان میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟