230 views
السلام علیکم
مفتی صاحب عرض یہ ھیکہ ولیمہ میں ۴ یا ۵ طرح کے کھانے بنوانا شرعا کیسا ہے ؟
کیا یہ اسراف مین داخل ھے ؟
اسراف اور تبذیر میں کیا فرق ہے ؟
asked Feb 2, 2018 in نکاح و شادی by Shahvez Alam

1 Answer

Ref. No. 39 / 

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ولیمہ مسنون ہے ، حسب گنجائش اس میں مختلف ڈش کےانتظام کی  گنجائش ہے۔  گنجائش نہ ہو اور قرض وغیرہ  لیکرمحض نام ونمود کے لئے ایسا کرنا جائزنہیں ۔  ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا یا برے کاموں میں خرچ کرنا دونوں ممنوع ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 17, 2018 by Darul Ifta
...