7 views
Ref. No. 39 / 1049

السلام علیکم
کیا فرمائے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کی بیوہ عورت کتنے دن تک عدت میں بیٹھے گی
اور درمیان عدت کی شرائط کیا کیا ہئں؟
asked Apr 11 in متفرقات by Suhail Ahmad Qasmi

1 Answer

Ref. No. 39 / 1023

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  بیوہ عورت چار ماہ دس دن عدت میں بیٹھے گی۔ اس دوران گھر سے باہر نکلنا، بناؤ سنگار کرنا ممنوع ہے۔ دوا و علاج کے لئے یا کسی واقعی ضرورت کے لئے گھر سے باہر نکل سکتی ہے۔ غیرمحرموں سے عدت کے دوران بھی پردہ لازم ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 17 by Darul Ifta
...