Ref. No. 816 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: غیرمحرم جوان عورتوں کو سلام کرنا جائز نہیں ۔ البتہ ایسی بوڑھی عورتیں جن کو سلام کرنے سے کسی فتنہ کا اندیشہ نہیں ان کو سلام کرنے کی گنجائش ہے، پھر بھی احتیاط اولی ہے۔ کذا فی الشامی۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند