152 views
Ref. No. 872

حرم شریف کی ایک چادر ہے جس پر قرآنی آیات لکھی ہیں۔ کیا میت کے کفن کے اوپرگھر سے قبرستان لیجانے تک بطور چادر اس کو ڈالا جاسکتا ہے؟ یاسفید چادر ہی ہونا ضروری ہے
asked Dec 13, 2014 in احکام میت / وراثت و وصیت by rahat ali

1 Answer

Ref. No. 853 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس طرح کی  چادر استعمال کرنا چونکہ  سنت سے ثابت نہیں ہے  اور اس میں بے حرمتی کا اندیشہ بھی ہے اس  لئے اس سے بچنا  اور ایسی چادر جس پر قرآنی آیات نہ ہوں استعمال کرنا احوط ہے۔  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 14, 2014 by Darul Ifta
...