184 views
السلام علیکم  ورحمة الله وبركاته  : كميٹی 10 مہینے کی  هے۔10/ آدمی ہیں۔ ہر آدمی روزانہ  200 روپئے دیتا ہے۔ہر آدمی  کے مہینے کے6000 ہوتے ہیں۔  ٹوٹل 60000 بنتے ہیں۔ پھر  تمام ممبران کے نام پرچیوں پر لکھ کر  قرعہ اندازی کرتے ہیں  اور نام نکالا جاتا ہے، جس کے نام کی پرچی نکلتی ہے اس کو 60000 روپئے  دیدئے جاتے ہیں، جس آدمی کو  پیسہ ملا وو آدمی 10 مہینے تک  روزانہ 200  روپئے دیتا رہے  گا۔  اب یہ جائز ہے یا نہیں ؟
asked Jan 6, 2015 in ربوٰ وسود/انشورنس by asghar575796

1 Answer

 

سوال مذکور کا جواب دیا جاچکا ہے، فتوی نمبر 886 دیکھئے۔

Ref. No. 886 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔کمیٹی میں کسی کو کم یا زیادہ رقم نہ ملے بلکہ صرف یہ مقصود ہو کہ ہر ایک کو اکٹھی رقم مل جائے، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 7, 2015 by Darul Ifta
...