104 views
زید کی راشدہ سے چار ماہ قبل شادی ہوءی۔ شادی سے پہلے راشدہ کے بینک اکاونٹ میں ۵ لاکھ روپءے تھے۔ ابھی راشدہ کا اکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا۔ گاڑی وغیرہ کا انشورنس تھا۔ اب انشورنس میں تقریبا دس لاکھ روپءے مل رہے ہیں۔ زید کہتا ہے کہ وہ پیسے میرے ہیں جبکہ لڑکی کے والدین کہتے ہیں کہ وہ پیسے میرے ہیں۔ آپ شریعت کی روشنی میں فیصلہ فرماءیں کہ شادی سے پہلے سے جو ۵ لاکھ روپءے اس کی ملکیت میں چلے آرہے تھے اس کا مالک کون ہے اور اس انشورنس رقم کا مالک کون ہے؟ والسلام
اختر ممبءی
closed with the note: duplicate
asked Feb 26, 2015 in احکام میت / وراثت و وصیت by Darul Ifta
closed Mar 1, 2015 by Darul Ifta
...