170 views
Ref. No. 978

السلام عليكم
السلام عليكم.  بعده عرض گزارش هے کہ  اگر كسی شخص كی رشوت ديكر نوكری لگے تو اسکی کمائی حلال ہوگی يا حرام ؟ جواب مرحمت فرماکر شكریہ  كا موقع عنايت فرمايئے ۔ عين نوازش هوگي محمد آصف انور
asked Feb 26, 2015 in تجارت و ملازمت by khalid

1 Answer

Ref. No. 1056 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رشوت لینا اور دینا دونوں حرام ہے، تاہم اگر ملازمت کا کام جائز ہے تو اس ملازمت کی تنخواہ  جو کہ اس کی محنت کا معاوضہ ہے وہ  درست ہے۔  واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 1, 2015 by Darul Ifta
...