Ref. No. 1032
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلے میں کہ اگر خالد کسی مدرسے کا سفیر ہے تو کیا اسے اس پیسوں میں سے دیا جا سکتا ہے( جیسا کہ آج کل سفرا حضرات ان پیسوں میں اپنا حق سمجھتے ہوئے پیسے لیا کرتے ہیں اور انہیں دیا بهی جاتا ہے )اگر ہاں تو کیوں؟ نہیں تو کیوں نہیں؟اگر دیا جا سکتا ہو تو کیا اسکے کچھ حصے بھی متعیّن ہونگے؟ازراہ کرم مسلےپ کا تشفّی بخش جواب دیا جائے۔شیخ شہزاد