162 views
Ref. No. 1040

کیا  فرماتے ہیں  علمائےکرام کہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ انسان کے مرنے سے چالیس دن پلے  اسکا پتہ  لوح محفوظ سے ٹوٹ جاتا ہے۔اسرار
asked Mar 11, 2015 in اسلامی عقائد by asrar

1 Answer

Ref. No. 1107 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔  تحقیق نہیں ہے۔

واللہ تعالی اعلم

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 1, 2015 by Darul Ifta
...