190 views
Ref. No. 1058

ایک مقرر نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی مردہ کی قبر کے نشانات مٹ جاتے ہیں تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ اس کا حوالہ عنایت فرمائیں۔۔
asked Apr 4, 2015 in احکام میت / وراثت و وصیت by jalal

1 Answer

Ref. No. 1117 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ایسی کوئی روایت ہمارے سامنے سے نہیں گذری۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 8, 2015 by Darul Ifta
...