174 views
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر جماعت اسلامی کے کسی رسالے کا مطالعہ کیا جائے تو ایسا کرنا درست ہے
asked Apr 20, 2015 in اسلامی عقائد by shaikh shahzad

1 Answer

 

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔جن لوگوں کے اندر صحیح و غلط پہچاننے کی صلاحیت ہوان کے لئے  جماعت اسلامی کی کتابیں و رسائل کا پڑھنا ومطالعہ کرنا درست ہوگا، لیکن جو لوگ ایسی اہلیت نہ رکھتے ہوں ، اورعقیدہ کے مسائل سے واقف نہ ہوں  ان کے لئے احتراز ہی بہتر ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered May 4, 2015 by Darul Ifta
...