Ref. No. 1172
اگرکوئی زکوة کی رقم کسی مولانا کو دیدے اور پھر مولانا سے وہ رقم چوری ہوجائے یا کھو جائے، توکیا زکوة دینے والے کی زکوة ادا ہوجائے گی یا دوبارہ دینی ہوگی؟ اسی طرح اگر زکوة کی رقم الگ کر کے رکھ لی اور ابھی غریب کو نہیں دیا تھا کہ وہ رقم چوری ہوگیر تو کیا حکم ہے؟ باحوالہ بتائیں۔ ابوبکر