اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے یا آسمان کے اوپر ہے؟ اس سلسلہ میں چاروں ائمہ اور خاص طور پر امام ابو حنیفہ کا عقیدہ کیا ہے ؟ قرآن و حدیث اور اجماع سے جواب عنایت فرمائیں، کیونکہ شیخ صالح العثیمن (سعودی کے ایک سابق مشہور عالم) نے اپنی کتاب 'شرح عقیدۃ وسطیۃ' میں لکھا ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کا اجماع ہے کہ اللہ تعالی آسمان (عرش) کے اوپر ہے۔ برائے کرم اردو میں جواب دیں۔