Ref. No. 933
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک آدمی مرگیا اسنے وصیت کی تھی کہ میرے اوپر کوئی قرض نہیں ہے لیکن اسکے مرنے کے بعد کسی نے قرض کا دعویٰ کر دیا اسکے بچوں نے کہا کہ کچھ ثبوت دو لیکن قرض دار نہ ثبوت دے سکا نہ گواہ اسکا قرض بهی 350000 بتا رها هے قرض دار کے بارے میں لوگوں اچہے خیالات بھی نهی ہے