Ref. No. 952
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا فرماتے ھیں مفتیان کرام۔پیشاب کے بعد اگر کسی کو ایسا لگے کہ پیشاب کے قطرات ٹپک رھے ہیں یا اسوقت قطرہ نہیں ٹپکتا قریب دس منٹ کے بعد احساس ھوتا ھے اور ایسا آدھ گھنٹہ تک لگتا رھتا ھے کبھی قطرہ بھی آجاتا ھے اور غسل کے بعد بھی ایسا ھی لگتا ھے اس صورت میں وہ کیا کرے