Ref. No. 1099
اسلام علیکم. براه کرم میرے سوال کا جواب عنایت فرمایں. مولانا وحیدالدین خان جس کا تعلق انڈیا سے هے اور بھت سی کتابوں کے مصنف بھی هیں. آیا وه حنفی دیوبندی عقائد رکھتا هے یا کچھ اور؟ سننے میں آیا هے کےاس نے اپنا الگ فرقه "وحیدی" کے نام سے بنا لیا ھے. کیا اس کی کتابیں پڑھنا درست ھے؟ جزاکم الله