187 views
Ref. No. 1002

زید بینک کھولنا چاہتا ہے اور ایک کھاتہ کھولنے میں 15 روپئے ملیں گے اور لین دین کرے گا، کیا جائز ہے؟
asked Aug 8, 2014 in تجارت و ملازمت by mohd ishaq

1 Answer

Ref. No. 1011

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب وباللہ التوفیق:۔ کھاتہ دار سے 15 روپئے فیس لینا درست ہے۔  تاہم مذکورہ بینک کی تفصیل کیا ہے، وہ مذکور نہیں ہے، اس لئے مکمل بینک کے بارے میں کوئی بات نہیں کہی جاسکتی۔ بینکوں میں بعض مرتبہ کچھ صورتیں عدم جواز کی بھی آجاتی ہیں اس لئے بہتر یہ ہے کہ کسی بینک کی تمام صورتیں کسی ماہر مفتی کو دکھادی جائیں تاکہ شرعی دائرہ کی نشاندہی ہوجائے۔  واللہ تعالی اعلم

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 23, 2014 by Darul Ifta
...