Ref. No. 38/ 938
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معزز علماء کرام ایک شخص اپنا یہ عقیدہ لکھ کر بیان کرتا ہے کہ "میں اللہ تعالیٰ کے عرش پر بیٹھ نے کو بھی مانتا ہوں" تو ایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟ کتاب و سنت اور علماء اہل سنت و الجماعت کے فتاویٰ کی روشنی میں یہ شخص مومن ہے یا کافر ، اہل سنت میں سے ہے یا گمراہ ؟ مدلل و مفصل جواب تحریر فرمائیں