السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ-بعدسلام عرض ہےکہ مسجدکےامام صاحب چھٹی پرچل رہےہیں اوردس دن کےلیےاپنےنائب امام کاانتظام کرکےگئےہیں-نائب امام صرف حافظ ہیں جمعہ کی نماز کامسئلہ ہے دریں اثنامسجدمیں کوئی عالم صاحب آجائیں محلےکےلوگ عالم صاحب سےنمازجمعہ کےلیےاسرارکریں توعالم صاحبکو نائب سےاجازت لینی ہےیانہیں؟
اوربغیراجازت لیےاگرپڑھادےتوکیانمازہوجائےگی؟ طیب گنگوہی