Ref. No. 38 / 1215
تداعیٔ عام کے ساتھ اجتماعی ذکر بالجہر کی مجلس منعقد کرنا کیسا ہے۔ سنا ہے حضرت شیخ ذکریا نوراللہ مرقدہ اس کے قائل نہ تھے، کیا یہ صحیح ہے؟
نوٹ: مریدین کا اپنے شیخ کے ساتھ اجتماعی ذکر بالجہر کے جوازمیں کوئی اشکال نہیں ہے۔ مسئلہ دعوتِ عام کا ہے جس کی تشہیر اخبارات، سوشل میڈیا وغیرہ کے ذریعے کی جاتی ہے۔