Ref. No. 39 / 830
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی نے آڈیو بھیجی، جس میں ایک صاحب نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ کو نبی اکرمﷺ نے بتایا کہ وتر کے بعد دو سجدے اسی جگہ بیٹھے بیٹھے کرنے ہیں، پہلے سجدہ میں پانچ بار سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح پڑھنا ہے پھر بیٹھ کر آیۃ الکرسی ایک بار، پھر سجدہ کرنا اور وہی دعا پانچ بار پڑھنی ہے۔
ایسا کرنے پر سر اٹھانے سے پہلے اس کے لئے سو حج اور سو عمرہ کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے اور اس کو شہیدوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ وغیرہ
کیا یہ حدیث درست ہے؟