Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز میں کھنکھارنے کا حکم: (۵۰)سوال: ایک شخص نماز میں کھنکھارتا رہتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ نماز میں کھنکھارنے سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالقیوم، نئی آبادی، کھتولی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
درمیان نماز نابینا آجائے تو کیا حکم: (۴۹)سوال: درمیان نماز میں نابینا سامنے آجائے اور ایک ہاتھ سے اس کو پکڑ کر ہاتھ سے ہٹا دیا جائے تو نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ فقط والسلام المستفتی: حاجی عبدالحمید، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ریشمی کپڑا پہن کر نماز پڑھنا: (۴۸)سوال: ریشمی کپڑا پہن کر یا زمین پر بچھا کر اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ نماز تو ہوجاتی ہے مگر وہ شخص گناہگار ہوتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شریف احمد، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی حالت میں پیشاب کے قطرات آئے تو نماز درست ہوئی یا نہیں؟ (۴۷)سوال: زید نماز پڑھ رہا تھا پہلی رکعت سکون سے پڑھ لی دوسری رکعت میں بحالت سجدہ پیشاب کے دو تین قطرے آئے اور اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے اس نے وضو نہیں کیا اور نماز پوری کرلی اس صورت میں اس کی نماز درست ہوگئی یا نہیں؟ اگر نہیں ہوگی تو درست ہونے کی کیا صورت ہوگی۔ واضح فرمائیں اور یہ معاملہ کچھ دن سے جاری ہے جب کہ ہر نماز میں یہ ہوتا رہتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، راجستھان
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شافعی المسلک محتلم کی پڑھائی گئی نماز کا حکم: (۴۶)سوال: امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک منی پاک ہے اور حنفیہ نے کہا کہ منی ناپاک ہے، اگر کسی شافعی نے (جو احتلام شدہ تھا) نماز پڑھادی اور حنفی نے اس کی اقتداء کرلی تو حنفی کی نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور اللہ، سمستی پور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں دوران قرأت رونا: (۴۵)سوال: نماز میں دوران قرأت بلند آواز سے رونے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ شرعی حکم کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: معراج الدین ، بیر بھوم
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عمل کثیر کی تعریف کیا ہے؟ (۴۴)سوال: عمل کثیر کی تعریف کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری سعید عالم صاحب ، میرٹھ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں کتنی دیر ستر کھلا رہنے سے نماز فاسد ہوگی: (۴۳)سوال: نماز میں اگر ستر کھلا رہ جائے اور وہ سبحان اللہ پڑھنے کے بقدر کھلا رہا تو کیا نماز فاسد ہوجائے گی؟ اسی طرح اگر عورت کی کہنی نماز میں کھلی رہ جائے تو صرف سبحان اللہ کے بقدر کھلی رہنے سے نماز فاسد ہوگی یا سبحان ربی العظیم کے بقدر؟ مرد اور عورت کا ستر کیا ہے، کیا عورت کی کہنی کا بھی وہی حکم ہے جو مرد کے ناف سے گھٹنوں تک کا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تنہا نماز پڑھنے والے کی آخری دو رکعتوں میں کسی نے اقتداء کی اس نے جہراً نماز پڑھائی نماز درست ہوئی یا نہیں؟ (۴۲)سوال: ایک شخص کی جماعت مکمل چھوٹ گئی اب وہ وقت کے اندر اپنے کمرے میں نماز ادا کر رہا ہے اور وہ تنہا دو رکعت پڑھ چکا ہے اور دو رکعت باقی ہیں کہ ایک ساتھی اس کے ایک طرف آکر کھڑا ہوگیا اور اس سے کہدیا امامت کی نیت کرو اور اس نے ساتھی کی نیت کرلی اور اس نے دو رکعت پہلے سراً پڑھیں اور اب دو رکعت جہراً پڑھائیں کیا نماز درست ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد المالک، شاملی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کلائی کھلی ہوئی حالت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم: (۴۱)سوال: ایک عورت اپنے گھر میں نماز پڑھتی ہے اور اس کی نماز میں کلائی کھلی ہوئی ہے، گھر میں صرف محرم رہتے ہیں غیر محرم کوئی نہیں آتا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ اگر نماز نہیں ہوگی تو اس کی قضا کب سے کرے گی وہ یہ سمجھ کر نماز پڑھ رہی ہے کہ یہاں کوئی غیر محرم نہیں آتا؟فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، مظفرنگر
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دو آیتیں پڑھ کر رکوع کر دیا نماز درست ہو گئی یا نہیں؟ (۴۰)سوال: مسجد کے امام صاحب نے دوسری رکعت میں دو آیتوں کی قرأت کر کے رکوع کر دیا نماز درست ہو گئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مصطفی، سہارنپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں سلام علیکم کہنا: (۳۹)سوال: امام السلام علیکم کے بجائے نماز میں سلام علیکم کہتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مرسلین، گنگوہ
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کاروبار کا خیال آنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ (۳۸)سوال: اگر نماز میں اپنے کاروبار کا خیال آجائے تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قدیر احمد ہاشمی، بجنور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ (۳۷)سوال: ایک صاحب فرما رہے تھے کہ نماز میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز نہیں ہوتی کیا انہوں نے صحیح فرمایا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قدیر احمد ہاشمی، بجنور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی حالت میں سانپ کو مارنا: (۳۶)سوال: ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا اس کے سامنے سانپ آیا تو اس نے اس کو مار دیا تو کیاوہ اسی نماز پر بنا کر سکتا ہے یا اس کی نماز باطل ہو گئی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عتیق الرحمن، بنگال
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے فاسد ہونے کی صورت میں کیا صرف امام کا اعادہ کافی ہے؟ (۳۵)سوال: اگر امام کا وضو ٹوٹ گیا اور فتنہ کی وجہ سے اس نے کسی کو خبر نہیں کی، مقتدیوں کے جانے کے بعد صرف اپنی نماز کا اعادہ کرلیا تو اعادہ سب مقتدیوں کی طرف سے ہوگیا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اکبر، سہارنپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوران نماز کپڑے پر قے لگ جائے: (۳۴)سوال: مسجد میں جماعت ہو رہی تھی امام کے پیچھے والے مقتدی کو قے آئی تو اس سے امام صاحب کے کپڑے بھی بھر گئے تو امام صاحب کی نماز باقی رہی یا ختم ہوگئی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالستار، سہارنپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے دوران ناک سے خون نکلنے کا حکم: (۳۳)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر نماز کے دوران ناک سے خون نکل جائے تو اس صورت میں نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد، اعظم گڈھ
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
باریک لباس پہن کر نماز پڑھنا: (۳۲)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی اس قدر باریک کپڑے میں نماز پڑھے کہ اس کے جسم کا اندرون دکھائی دے تو اس صورت میں اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ اسی طرح آج کل جو لباس استعمال ہورہے ہیں اس میں بعض ایسے ہوتے ہیں جو جسم سے بالکل ملے ہوتے ہیں اس کی وجہ سے جسم کی ہیئت نمایاں ہوتی ہے اس طرح کے لباس میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عظیم احمد، گنٹور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورت کے محاذات میں نماز: (۳۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: حرم شریف وغیرہ میں بعض مرتبہ عورت و مرد ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں تو اگر عورت مرد کے مقابل میں کھڑی ہو اور دونوں کی نماز بھی ایک ہی ہو، تو کیا مرد کی نماز اس سے فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا محرم اور غیر محرم کے اعتبار سے کوئی فرق ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی:زید، عادل آباد
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
18
19
20
21
22
23
24
...
260
next »
...