Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in اعتکاف
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں رنگون، برما کے ایک دار الإفتاء میں فتوی لکھنے والا ہوں، مجھے ایک مسئلہ میں خلجان ہے، اس سلسلے میں آپ سے شرح صدر حاصل کرنا مقصود ہے۔ وہ یہ کہ فقہ کی کتابوں میں یہ بات موجود ہے کہ معتکف اگر ایسی مسجد میں اعتکاف کر رہا ہو کہ وہاں جمعہ کی نماز نہ ہوتی ہو، تو اسکے لئے جمعہ پڑھنے کے لئے معتکَف سے نکل کر جامع مسجد جانے کی گنجائش ہے۔ مجھے ایک بات معلوم کرنی ہے کہ جب جمعہ قائم کرنے کے لئے مسجد شرط ہی نہیں تو اگر کسی معتکف کےلئے اپنی معتکَف غیر جامع مسجد ہی میں پوری شرائط کے ساتھ جمعہ قائم کرنا ممکن ہو تو اس صورت میں اس معتکف کے لئے جمعہ پڑھنے کے لئے معتکَف سے نکلنے کی گنجائش ہوگی یا نہیں؟ اگر اسنے نکلا تو اس کا اعتکاف فاسد ہوگیا یا نہیں؟ برائے کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً محمد ریحان آکوجی رنگون، برما۔
answered
May 31, 2022
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
»
جناب مسئلہ کچھ اس طرح ہے کی علاقے کی مسجد شروعات میں بہت ہی تھوڑی جگہ میں تھی مثال کے طور پر 100 گز زمین پر جسکی وجہ سے مسجد میں امام اور مقتدیوں کے کھڑے ہونے کی جگہ میں صرف 5 6 انچ کا ہی فاصلا ہوا کرتا تھا متلب یہ کی امام اور مقتدی ایک ہی سف میں کھڑے ہوتے تھے امام کو محض 5 6 انچ ہی آگے رکھا جاتا تھا مگر اب مسجد نے پیچھے کی طرف اور جگہ خرید لی ہے اور مسجد پچے سے بڑی ہو کر نئی تعمیر ہوئی اب جس جگہ میں پہلے اوّل سف بچھتی تھی اس جگہ کو دو کمروں اور امام کے ممبر اور محراب میں تقسیم کر دیا ہے ان دو کمروں میں ایک جنازے کے لیے ہے اور دوسرا اذان دینے کے لیے اب غرض یہ ہے کہ کیا ے کمرے ابھی بھی مسجد کا حصہ مانے جائینگے کیوکی ایک طویل عرصے تک اس حصے کو مسجد تسلیم کیا گیا ہے اور نماز بھی ادا ہوئی ہے۔ دوسرا یہ کہ اس حصے میں جانے سے اعتکاف رہیگا یہ نہیں۔
answered
Jun 7, 2020
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کربوغہ شریف میں لوگ اعتکاف کے لیے بیٹھتے ہیں جن میں سے بعض لوگ پشاور وغیرہ کے ہوتے ہیں تو یہ لوگ پشاور کے تاریخ کے ساتھ بیٹھے ہیں اور اس کی تاریخ کے ساتھ اٹھتے بھی ہے حالانکہ کربوغہ کے مفتی صاحب حکومت کے ساتھ رمضان اور عید کا اعلان کرتے ہیں البتہ اطراف میں لوگ پشاور کے ساتھ عید اور رمضان کرتے ہیں. یعنی پشاور والوں کی رمضان اور عید حکومت سے پہلے ہوتی ہے اس اعتکاف کا کیا حکم ہے. بینوا توجروا
answered
Jun 7, 2020
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
»
رمضان کے اخیر عشرہ میں اعتکاف کرنے والا شخص کیا جمعہ کے دن غسل مسنون کر سکتا ہے کیونکہ میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اعتکاف مسنون میں غسل مسنون سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے مدلل جواب مطلوب ہے
answered
Jun 30, 2019
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
»
بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین وراہنمایان امت مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟ ضلع پرکاشم اونگول صوبہ آندھراپردیش میں ایک اقامتی نسوان مدرسہ محسنہ کے نام سے قائم ہے اور ماہ رمضان میں بہت سارے خواتین اخیر عشرہ کا مسنون اعتکاف کی نیت سے مدرسہ میں آتی ہیں اور مسنون اعتکاف میں بیٹھتی ہیں کیا از روئے شرع مستورات کا مسنون اعتکاف کی نیت سے گھر سے نکل کر مدرسہ میں اعتکاف میں بیٹھنا کیسا ہے ؟
answered
Jun 27, 2019
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
»
میرے گاوں میں ایک مسجد ہے جس میں جمعہ نہیں ہوتی، کیونکہ گاوں چھوٹا ہے، تو اعتکاف میں بیٹھا شخص کیا دوسری مسجد جہاں جمعہ ہوتی ہے جا سکتا ہے؟ کیا شہر میں ہو تو نکلنا پڑے گا جمعہ کی نماز کے لے؟
answered
Aug 5, 2015
in
اعتکاف
by
Darul Ifta
Help get things started by
asking a question
.
...