Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
نماز میں سلام علیکم کہنا: (۳۹)سوال: امام السلام علیکم کے بجائے نماز میں سلام علیکم کہتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مرسلین، گنگوہ
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کاروبار کا خیال آنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟ (۳۸)سوال: اگر نماز میں اپنے کاروبار کا خیال آجائے تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قدیر احمد ہاشمی، بجنور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ (۳۷)سوال: ایک صاحب فرما رہے تھے کہ نماز میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز نہیں ہوتی کیا انہوں نے صحیح فرمایا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قدیر احمد ہاشمی، بجنور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی حالت میں سانپ کو مارنا: (۳۶)سوال: ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا اس کے سامنے سانپ آیا تو اس نے اس کو مار دیا تو کیاوہ اسی نماز پر بنا کر سکتا ہے یا اس کی نماز باطل ہو گئی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عتیق الرحمن، بنگال
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے فاسد ہونے کی صورت میں کیا صرف امام کا اعادہ کافی ہے؟ (۳۵)سوال: اگر امام کا وضو ٹوٹ گیا اور فتنہ کی وجہ سے اس نے کسی کو خبر نہیں کی، مقتدیوں کے جانے کے بعد صرف اپنی نماز کا اعادہ کرلیا تو اعادہ سب مقتدیوں کی طرف سے ہوگیا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد اکبر، سہارنپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دوران نماز کپڑے پر قے لگ جائے: (۳۴)سوال: مسجد میں جماعت ہو رہی تھی امام کے پیچھے والے مقتدی کو قے آئی تو اس سے امام صاحب کے کپڑے بھی بھر گئے تو امام صاحب کی نماز باقی رہی یا ختم ہوگئی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالستار، سہارنپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے دوران ناک سے خون نکلنے کا حکم: (۳۳)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر نماز کے دوران ناک سے خون نکل جائے تو اس صورت میں نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد، اعظم گڈھ
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
باریک لباس پہن کر نماز پڑھنا: (۳۲)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر کوئی اس قدر باریک کپڑے میں نماز پڑھے کہ اس کے جسم کا اندرون دکھائی دے تو اس صورت میں اس کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ اسی طرح آج کل جو لباس استعمال ہورہے ہیں اس میں بعض ایسے ہوتے ہیں جو جسم سے بالکل ملے ہوتے ہیں اس کی وجہ سے جسم کی ہیئت نمایاں ہوتی ہے اس طرح کے لباس میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عظیم احمد، گنٹور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عورت کے محاذات میں نماز: (۳۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: حرم شریف وغیرہ میں بعض مرتبہ عورت و مرد ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں تو اگر عورت مرد کے مقابل میں کھڑی ہو اور دونوں کی نماز بھی ایک ہی ہو، تو کیا مرد کی نماز اس سے فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا محرم اور غیر محرم کے اعتبار سے کوئی فرق ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی:زید، عادل آباد
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کتنے مال کے نقصان پر نماز توڑنے کی اجازت ہے؟ (۳۰)سوال: کتنے مال کے نقصان پر نماز توڑ دینے کی اجازت ہے اور کتنے مال کے نقصان پر توڑنا واجب ہے اور نماز توڑ کر مال نہ بچانے پر گناہگار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امیرالدین، گورکھپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں دامن کو دونوں ہاتھوں سے درست کرنے یا لنگی کو باندھنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۲۹)سوال: نماز میں اٹھتے ہوئے پیچھے کے دامن کو دونوں ہاتھوں سے درست کر سکتے ہیں یا نہیں؟ احقر نے کئی کتابوں میں پڑھا ہے کہ نماز میں لنگی کا اڑوسہ (سوڈہ) یا ازار بند اگر کھل جائے تو ایک ہاتھ سے درست کرسکتے ہیں اگر دونوں ہاتھوں سے حرکت کی گئی تو نماز فاسد ہوجائے گی؟ بعض ائمہ حضرات بھی اس فعل کو کرتے ہیں اگر نماز فاسد ہوجاتی ہے تو مقتدیوں کی نماز کا کیا ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اللہ مہر، مظفرنگر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا تکبیرات انتقالیہ میں غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ (۲۸)سوال: آج فجر کی نماز میں ’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘ کی جگہ میں نے ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کہہ دیا ایسے ہی کچھ دن قبل امام کے پیچھے ’’ربنا لک الحمد‘‘ کے بجائے ’’آمین‘‘ کہہ دیا، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اور اس سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ مہربانی فرما کر حوالہ کے ساتھ جواب لکھ دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عمران عالم، مئو، یوپی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام مقتدی کا لقمہ نہ لے، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ (۲۷)سوال: اگر امام صاحب لقمہ نہ لیں، تو لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوجاتی ہے یا ٹوٹ جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فخر الحسن، مظفرنگر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی حالت میں غیر نمازی سے لقمہ لینے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۲۶)سوال: زید و عمر دونوں حافظ ہیں دونوں جب ایک دوسرے کو قرآن کریم سناتے ہیں، تو عمر نفل کی نیت کرکے کھڑا ہوجاتا ہے اور زید قرآن شریف لے کر اس کے قریب بیٹھا رہتا ہے اگر عمر سے غلطی سرزد ہوجائے، تو زید اس کی تصحیح کرتا ہے اس طرح سے دو رکعت نماز نفل ادا کرتا ہے اور پھر زید اسی طرح نفل کی نیت کرکے کھڑا ہوجاتا ہے پھر زید سے غلطی سرزد ہوتی ہے، تو عمر اس کی تصحیح کرتا ہے، تو کیا اس طرح سے نفل نماز پڑھنا درست ہے یا کوئی بھی نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد شاہد حسین، شاملی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تشہد ودرود کے بعد ’’اللّٰہم اغفرلي ولوالدي ولأستاذي‘‘ پڑھنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں: (۲۵)سوال: درود والتحیات کے بعد دعا ’’اللّٰہم اغفرلي ولوالدي ولأستاذي الخ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں اور کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسماعیل، گجرات
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں خروج ریح یا پیشاب کے قطرہ کا شبہ: (۲۴)سوال: نماز کی حالت میں محسوس ہوتا ہے کہ ریح خارج ہوگئی ہے؟ یا پیشاب کا شبہ ہوتا ہے کہ قطرہ نکل گیا ہے، ایسی صورت میں نماز ہوگی یا اعادہ ضروری ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، سہارنپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شبہ کی وجہ سے نماز کا لوٹانا: (۲۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: شبہ ہوتا ہے کہ نماز نہ ہوئی، تو نماز لوٹاتا ہوں ایسا کرنا درست ہے یانہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ندیم، بلند شہر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
متنفل نے امام کو لقمہ دیدیا: (۲۲)سوال: کسی مفترض امام کے پیچھے متنفل نے نماز پڑھنی شروع کی اور اس متنفل نے بوجہ امام کی بھول کے امام کو لقمہ دیدیا تو لقمہ لینے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انصار، مہاراشٹر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز فجر کے دوران طلوع آفتاب ہوگیا تو، نماز درست ہوئی یا نہیں؟ (۲۱)سوال: زید فجر کی فرض نماز ایک رکعت پڑھ چکا تھا دوسری رکعت میں قرأت کر رہا تھا کہ مائک سے اعلان ہوا کہ فجر کا وقت ختم ہوگیا ہے مگر پھر بھی زید نے اپنی رکعت پوری کرلی نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، بمبئی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تبلیغ جماعت کے ساتھی وعظ کرتے ہے اور ہم تک یہ فطوا پہنچا ہے کےحافط قران بھی وعظ نہیں کر سکتا تو تبلیغی بھای جو وعظ اور بیانات کرتے ہے کیا وہ کرنا صحیع ہے؟
answered
Jan 21
in
اسلامی عقائد
Page:
« prev
1
...
20
21
22
23
24
25
26
...
259
next »
...