Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
ایک ادارہ میں سبعہ قرأت کے ایک ماہر و بارع قاری صاحب نے ایک چھوٹے بچے کو بالکل اچھے انداز میں سبعہ قرأت میں سورۂ فاتحہ کی مشق کرائی اور صرف مدرسہ کے سالانہ پروگرام میں پڑھنے کی اجازت دی ہے تو کیا وہ طالب علم، قاری صاحب کی رہنمائی سے سالانہ اجلاس میں سبعہ قرأت میں تلاوت کرسکتا ہے؟ قاری صاحب کا بیان ہے کہ یہ تلاوت صرف اس وجہ سے ہے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قرآن مجید کو پڑھنے اور طریقے بھی ہیں.... پروگرام کے صرف پندرہ دن ہی باقی رہ گئے ہیں جلدی جواب کی گذارش ہے تا کہ بر وقت شرعی رہنمائی پر عمل کیا جا سکے...
answered
Jan 21
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. فرض نماز یا وتر کی نماز میں سورہ فاتحہ کی آیت کا جزو "ایاک نعبدوایاک" کو صحیح تلفظ تجوید سے ادا نہ کرنے کی وجہ سے کئی مرتبہ دوہراکر صحیح پڑھے تو کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا ؟ اسی طرح التحیّات میں "التحیّات" لفظ صحیح تلفظ سے ادا نہ تو اس کو کئ مرتبہ دوہرا کر صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنے سے ? کیا سجدہ سہو واجب ہوگا
answered
Jan 21
in
متفرقات
»
کچھ خواتین کو پیڈ سے خارش ہوتی ہے اور کچھ خواتین بیٹھ کر زیادہ دیر تک پیڈ استعمال نہیں کر سکتیں اور جلد کے کچھ مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، تو ایسی صورت میں آج کل جو حیض والے کپ شروع ہوئے ہیں ان کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ براہ کرم جلد از جلد جواب دیں۔جزاک اللہ خیرا،
answered
Jan 21
in
بدعات و منکرات
»
سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مسجد میں جماعت کے دوران رفع یدین کرتا ہے اور باقی نمازی رفع یدین نہیں کرتے ہیں تو کیا رفع یدین کرنے کی وجہ سے باقی لوگوں کی نماز درست ہوگی یا ان کی نماز نہیں ہوگی ؟
answered
Jan 21
in
فقہ
»
سوال :گھر بنانے کے وقت جو سیمنٹ مصالہ بنایا جاتا ہے اگر اس پر ناپاک پانی کا استعمال کیا جائے تو کیا مصالہ ناپاک ہو جائے گا یا پھر ایسی جگہ بنایا جائے جہاں پر ناپاکی بھی موجود ہو تو کیا مصالہ سارا کا سارا ناپاک ہوگا
answered
Jan 21
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں -۔ بسم اللہ مجرٖھا و مرساھا ، ان ربی لغفور الرحیم۔ اس قرآنی آیت کو بطورِ دعا کے پل پر سے گزرتے وقت پڑھنے کا اصل حکم کیا ہیں ؟؟ میں نے سنا ہیں کہ اس دعا کو جہاز میں سفر کرتے وقت پڑھنا چاہیئے ۔ کیا یہ صحیح ہیں ؟۔ اور ' الحمد للہ الذی سقانی غذبٌا فراتًا برحمتہ ولم یجعلہ ملحًا اجاجًا بذنوبنا۔ یہ دعا پانی پینے سے قبل کی ہیں ، با پھر بعد کی ؟۔ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
answered
Jan 21
in
متفرقات
»
امام کے سلام سے پہلے مقتدی کا سلام پورا ہوجائے تو؟ (۲۰)سوال: حالت سلام میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ کے لفظ اللہ کے حرف الف کو مد کی طرح امام یوں پڑھے کے امام کا سلام ختم ہونے سے قبل مقتدی کا سلام ختم ہوجائے تو کیا ایسی حالت میں مقتدی کو اپنی نماز کا لوٹانا واجب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، حیدر آباد
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دانتوں کے درمیان پھنسی ہوئی چیز نگلنے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۱۹)سوال: نماز میں اگر دانتوں کے درمیان پھنسی ہوئی چیز نگل جائے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عظیم عثمانی، دیوبند
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سجدہ میں دونوں پیر اٹھ جائیں، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۸)سوال: اگر سجدے میں دونوں پیر اٹھ جائیں یا سجدے سے اٹھتے وقت دونوں پیر یا ایک پیر اٹھاکر آگے کیا جائے، تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور الدین، سہارنپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بجائے درود پڑھ لیا، کیا حکم ہے؟ (۱۷)سوال: ایک شخص امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے؛ لیکن جب قعدہ اولیٰ میں تشہد میں بیٹھا، تو تشہد پڑھنے کے بجائے درود شریف پڑھ لیا، تو یہ مقتدی اب کیا کرے گا؟ امام کے تابع ہوکر چوتھی رکعت میں سلام پھیرے گا یا نہیں اور اگر ایسا کرتا ہے، تو اس کی نماز میں کچھ کراہت تو نہیں آئے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد الوہاب، جودھپوری
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
(۱۶)سوال: زیدتراویح کی نماز پڑھا رہا تھا آیت سجدہ پڑھی؛ لیکن سجدہ نہیں کیا سجدہ کرنا بھول گیا، پھر بعد میں سجدہ تو کرلیا، سوال یہ ہے کہ یہ واجب چھوٹ گیا اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو نماز صحیح ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسجد قریشی، ہریدوار
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اگر کوئی {لیکونا من الأسفلین} کی جگہ ’’لیکونا من المسلمین‘‘ پڑھ دے: (۱۵)سوال: اگر کسی نے نماز کی حالت میں قرآن کی آیت {وقال الذین کفروا ربنا أرنا الذین} کے آخر میں {تحت أقدامنا لیکونا من الأسفلین} کے بجائے ’’من المسلمین‘‘ پڑھا اور پھر آگے آیت یاد نہ آنے کی وجہ سے دوسری جگہ سے تلاوت شروع کردی تو اس صورت میں نماز ادا ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ساجد، کرنال
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نمازی کا قرأت میں سرکو اوپر نیچے کرنا مفسد نماز ہے یا نہیں؟ (۱۴)سوال: قرأت میں نمازی کا بار بار سرکو اوپر نیچے ہونا مفسد نماز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، قادرنگر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں چی چی کی آواز نکلنے سے خلل ہوگا یا نہیں؟ (۱۳)سوال: حالت نماز میں زبان سے چی چی کی آواز نکلنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، روڈکی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ایک رکن میں تین بار حرکت کرنا عمل کثیر ہے یا نہیں؟ (۱۲)سوال: نماز کے کسی ایک رکن میں الگ الگ عضو سے یکے بعد دیگرے تین بار حرکت کا ہونا کیا عمل کثیر ہے اور کیا اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، بھاگل پور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رکوع کی تسبیح میں ’’العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھ دیا: (۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں اگر ’’سبحان ربي العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھا گیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید، ہریانہ
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی حالت میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا: (۱۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ: بعض ملکوں میں ہم نے دیکھا کہ قرآن کریم نماز کی حالت میں امام صاحب دیکھ کر پڑھتے ہیں اگر ہمارے یہاں بھی ایسا ہو جائے تو کیا مضائقہ ہے؟ جب ہم نے اپنے یہاں ایک مولوی صاحب کے سامنے یہ بات رکھی تو انہوں نے بتایا کہ حنفی مسلک میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے، کیا یہ قول صحیح ہے؟ تفصیل سے جواب لکھ دیں مہربانی ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد زبیر انصاری، سنبھل، یوپی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بحالت نماز نیند کا غلبہ ہو جائے، تو نماز کا حکم کیا ہے؟ (۹)سوال: اگر کسی کو بحالت نماز اونگھ آجائے اور نیند کا غلبہ اتنا ہو جائے کہ نماز کی حالت میں اس کو خواب بھی آجائے تو نماز باقی رہی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، سہارنپور
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شراب یا پیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا: (۸)سوال: اگر کوئی شخص شیشی کے اندر شراب یا پیشاب بند کر کے رکھے ہوئے ہو اور پھر اسی حالت میں نماز پڑھتا ہے، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ حالاں کہ وہ بند ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سعید، دہلی
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شہادت کی انگلی کو حرکت دینے سے کیا نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ (۷)سوال: ایک صاحب اس بات کے مدعی ہیں کہ نماز میں تشہد کے وقت شہادت کی انگلی اٹھانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے اس مسئلہ کی کیا حقیقت ہے اور شہادت کی انگلی اٹھانا حدیث یا قرآن سے ثابت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الحق، جموں کشمیر
answered
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
21
22
23
24
25
26
27
...
259
next »
...