• Print

فضیلت کے بعد تخصصات کے شعبے


  1. ) افتاء (اسلامی احکام(
  2. ) عربی زبان و ادب(
  3. ) شعبہ ٴ تفسیر(
  4. (شعبہ تحقیق وریسرچ
  5. ّ(ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر)

فضیلت کے بعد ایک سالہ افتاء کورس

نمبر شمار

نصاب

۱

درّ مختار

۲

الاشباہ والنظائر

۳

رسم المفتی

۴

سراجی

۵

قواعد الفقہ

۶

سالانہ مقالہ



فضیلت کے بعد ایک سالہ عربی ادب کورس

نمبر شمار

نصاب

۱

تاریخ الادب العربی

۲

اسالیب الانشاء

۳

البلاغۃ الواضحۃ

۴

النحو الواضح

۵

سبع معلقات

۶

دیوان حماسہ

۷

سالانہ مقالہ


فضیلت کے بعد ایک سالہ تفسیر قرآن کریم کورس

نمبر شمار

نصاب

۱

بیضاوی شریف

۲

کتاب التفسیر من بخاری

۳

یتیمة البیان

۴

تفسیر رازی

۵

تفسیر کشاف

۶

در منثور

۷

التبیان فی علوم القرآن

۸

مطالعہ مدونات تفسیریہ

۹

 سالانہ مقالہ

 

فضیلت کے بعد ایک سالہ بحث و تحقیق پروگرام 

  • فکر قاسمی سے مناسبت کے پیش نظر حجۃ الاسلام الامام محمد قاسم النانوتوی  کی دو اہم کتابوں "تحذیر الناس" اور "آب حیات" کے دروس
  • منہجیۃ بحث و تحقیق کی ایک بنیادی  مادے کی حیثیت سے تعلیم و تدریب
  • جدید تحریکات کے مثبت و منفی اثرات اور عالم اسلام کے مشہور مفکرین کی خدمات سے طلبۂ مدارس اسلامیہ کو متعارف کرانے کے لئے مختلف منتخب موضوعات پر باقاعدہ علمی و تحقیقی محاضرات کا انعقاد

سال  رواں درج ذیل موضوعات پر محاضرات کا انعقاد کیا جارہا ہے:
۱– علماء دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
۲–عقلانیت
۳–لبرالیت
۴– استشراق اور مستشرقین
۵–سوشلزم
۶–اسلام اور سیاست
۷–اسلامیۃ المعرفہ
۸–عالم اسلام کے مشہور مفکرین
۹–علم کلام :  نشاۃ اور مسالک

  • جدید اور مفید موضوعات پر سال میں دو تحقیقی مقالے(Dissertations)لکھوانا