• Print

دارالعلوم وقف دیوبند کا تعاون کیسے کریں؟


بانئ دارالعلوم دیوبند حجۃ الاسلام الامام محمد قاسم النانوتوی قدس سرہ نے  ادارہ کی ترقی  کے لئے جو اصول وضع کئے ہیں انہیں میں سے ایک یہ ہے کہ دارالعلوم  کو توکل علی اللہ اور عوامی چندے سے چلایا جائےاور اس کے لئے خاص طور پرغریب طبقہ کی طرف رجوع کی جائے۔

اسلئے جو اہل خیرحضرات دارالعلوم وقف دیوبند کو اپنے عطیات، زکوۃ، اور صدقات  کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ:

«    اپنے حلقوں میں پہنچے ہوئے  سفراء کرام (جن کے پاس دارالعلوم وقف دیوبند کا شناختی کارڈہو) کورقومات دے کر رسید حاصل کرلیں۔ ﴿شناختی کارڈ کے نمونہ کے لیے یہاں کلک کریں
«   منی آرڈر، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقومات براہ راست ارسال کرسکتے ہیں۔ وصولیابی کے بعد رسید ارسال کردی جائے گی ۔
«   اگر براہ راست بینک اکاونٹ میں رقم جمع کرتے ہیں تو بذریعہ ای میل مطلع کردیں تاکہ اس کی تصدیق کرکے رسید ارسال کردی جائے۔

 

نوٹ

  • دارالعلوم وقف دیوبند کےچندہ دہندگان ۸۰جی کے تحت انکم ٹیکس  سے مستثنی ہیں
  • ۸۰جی سرٹیفکیٹ  کی تجدید کے حوالہ سے ۲۰۱۱ء سے  حکومت کی پالیسی اب تبدیل ہوگئی ہے۔  جن اداروں کے پاس ۲۰۱۱ء  سے پہلے کا سرٹیفکیٹ  موجودہے ان کو اب تجدید کی ضرورت نہیں ہے ، تفصیل کے لئے  ۸۰جی سرٹیفکیٹ کے ساتھ خط منسلک ہے۔

۸۰ جی سرٹیفکیٹ  مع خط ڈاؤن لوڈ کریں  

PAN Card: AAATH7388G

TAN NO: MRTH01408B

 

For Donations

Bank Name

Branch

Account Name

Current A/C Numbers

Swift Code or IBAN

IFSC/NEFT Code

Union Bank of India

Deoband

Darul Uloom Waqf Deoband

372901010023057

UBININBB MRT

UBIN0537292

HDFC Bank

Deoband

Darul Uloom Waqf

50200002786907

HDFCINBB

HDFC0001974

Union Bank of India

Deoband

Darul Uloom Waqf Deoband

372901010014039

UBININBB MRT

UBIN0537292

Corporation Bank

Deoband

Darul Uloom Waqf Deoband

0786016001000111

CORPINBB 612

CORPOO00786

Corporation Bank

Deoband

Hakimul Islam Academy

078601601000090

CORPINBB612

CORPOO00786

AXIS Bank

Deoband

Darul Uloom Waqf

915010029212886

UTIB0002426

UTIB0002426


تعاون کی دیگر صورتیں:

•تعمیری منصوبوں کی تکمیل کے لئے تعمیری اشیاء  جیسے اینٹ، سیمنٹ وغیرہ 
•مسجد، درسگاہوں اور طلبہ کے دارالاقامہ کے لئے پنکھوں اور بجلی کے دیگر سامان
•آٹا ، دال اور دیگر خوردنی اشیاء
•چرم قربانی
•شعبہ کمپیوٹر کے لئے کمپیوٹر
•غریب ونادار طلبہ کے لئے کپڑے اور ماہانہ وظیفہ