Select Language
EN  |  UR  |  AR

    فوری لنکس  

تعمیراتی منصوبے


دارالعلوم وقف دیوبند کے تعمیری منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں حصہ لیجئے۔

نوٹ: دارالعلوم وقف دیوبند کے چندہ دہندگان G-80 کے تحت انکم ٹیکس سے مستثنی ہیں۔

ہمارے تعمیراتی منصوبے


*اطیب المساجد:
اس وقت احاطہ دارالعلوم وقف دیوبند میں ایک عظیم الشان جامع مسجد زیر تعمیر ہے۔ جس میں  بیک وقت دس ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی۔ جس کا تخمینی بجٹ ساڑھے سات کروڑ روپئے ہے۔ اطیب المساجد کا کل تعمیری رقبہ چار لاکھ ایک ہزار تین سو مربع فٹ ہے۔ جس کا اب تک تقریباً  پچاس فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔

 تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں   حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1   تصویر2   تصویر3 تصویر4 تصویر5 تصویر6 تصویر7 تصویر8 تصویر9 تصویر10 تصویر11 تصویر12

«  قدیم دارالاقامہ(ہاسٹل) :
قدیم دارالاقامہ 79/کمروں پر مشتمل ہے، جو مقیم طلبہ کی بڑی تعداد کے لئے ناکافی ہے۔ مزید توسیع درکار ہے۔ جس پر بحمداللہ کام جاری ہے۔ ایک کمرہ کی تعمیر پر تقریبا 4 لاکھ 60 ہزار کا صرفہ ہے۔ اس توسیعی مرحلہ کی تکمیل کے لئے کل ایک کروڑ تراسی لاکھ ستر ہزار روپئے کا بجٹ ہے۔

تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں       حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1 تصویر2 تصویر3 تصویر4 تصویر5 تصویر6 تصویر7 تصویر8

« واش روم (بیت الخلاء):

دارالعلوم وقف دیوبند میں تقریباً ڈھائی ہزار طلبہ داخل ہیں، اور واش روم کی قلت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے، اسلئے ایک واش روم بلاک کی سخت ضرورت ہے۔ اس بلاک کا تخمینی بجٹ باون لاکھ اٹھاون ہزار روپئے ہے

تفصیل کے لئے کلک کریں۔ حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1   تصویر2   تصویر3

« روڈ پروجیکٹ:

دارالعلوم وقف دیوبند کی اراضی کے وسیع ہونے کے باوجود ابھی تک باضابطہ پختہ سڑکوں کا نظم نہیں تھا۔ الحمد للہ سال رواں اس کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ 30 فی صد کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے۔ اس کا کل تخمینی صرفہ 2385270 (تیئیس لاکھ پچاسی ہزار دو سو ستر) روپئے ہے۔    

۔ تفصیل کے لئے کلک کریں۔ حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1 تصویر2 تصویر3 تصویر4 تصویر5 تصویر6 تصویر7 تصویر8

« جدید دارالاقامہ (ہاسٹل):

 قدیم دارالاقامہ ۶۷/کمروں پر مشتمل ہے، جس میں صرف سات سو طلبہ ہی قیام کرپاتے ہیں۔ اس لئے   دو سو کمروں پر مشتمل چہارمنزلہ جدید دارالاقامہ  کی اشد ضرورت ہے۔  ۱۴۵/کمروں کا کل تخمینی بجٹ ۲/ کروڑ۴۷/لاکھ  روپئے ہے۔تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

 

«  دارالاہتمام:

«  دارالاساتذہ:

«  مدرسہ ثانویہ:

 

 

results   

banner 2   

banner 2   

banner 2

   تعمیراتی منصوبے   




  Join us on :-