اب تک جن لوگوں نے پان کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا ہے ان کے بارے میں حکومتِ ہند نے متعینہ تاریخ تک لنک نہ کرنے یعنی منسلک نہ کرنے کی صورت میں ایک ہزار روپیہ جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے... اور متعینہ تاریخ تك بھی لنک نہ کیا تو مزید۱۰۰۰۰تک کا اضافہ کیا جائے گا تو اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کہ اس (١٠٠٠) جرمانے کے اندرسود کی رقم دینا جائز ہے یا نہیں ؟