میرے بڑے بھائی کا انتقال میرے والد کے انتقال سے قریب دس سال قبل ہوگیاتھا، اور میرے والد ان کےجنازہ میں بھی نہیں گئے، کیونکہ تیس سال پہلے اپنے بڑے بیٹے کو گھر سے نکال چکے تھے ان کی غلط عادتوں کی وجہ سے۔ میرے والد کا انتقال دو سال پہلے ہوا۔ میرے والد کے جیتے جی کبھی اپنا حق مانگنے نہیں آیا، ب وہ لوگ اپنا حق مانگ رہے ہیں دادا کی پروپرٹی میں سے۔ ان لوگوں کا کی حق بنتاہے دادا کی پراپرٹی میں جواب دیجیئے۔