بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہم تین بھائ اور دو بہن ہیں ہمارے والد صاحب نے ایک جگہ خریدی اور تعمیر کا خرچ ہم تین بھائیوسےلیا
اور بعد میں ہم تینوں کو اس گھر میں تین حصے کر کے تینوں کو مکمل اختیار دے دیا
ہمارے منجلے بھائی کا انتقال ہو گیا ۱۰ سال پہلے ھماری لا علمی کی وجہ سے ہم نے میراث تقسیم نہیں کی
ان کی بیوی اور ایک بیٹا ۱۱ سال کا ہے جو ماں کے ساتھ رہتا ہے اور انکی دوسری شادی ہوگئی ہےاسکی وراثت کیسے تقسیم کی جائے۔ گھر ایک ساتھ ہی ہے تینوں کا۔ماں باپ با حیات ہیں