السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. بندہ مدرسہ میں حافظ صاحب کو ناظرہ قرآن کریم کا سبق سنایا لیکن جب وہ گھر آیا تو دیکھا کہ اس کی عضو خاص سے تری نظر آئ تو بندہ پھر دوبارہ وضو کرکے اپنے ناظرہ قرآن کریم کے سبق کو خود ہی دوہرا لیتا ہے تو کیا ایسی صورت میں بندہ کا اس ناظرہ سبق کی تلاوت درست ہوئئ یا دوبارہ حافظ صاحب کے سامنے ناظرہ قرآن کریم کے سبق کی تلاوت کو دوہرانا پڑےگا ??