Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers
»
استفتاء کیافرماتےہیں علماٸے کرام ومفتیان دین عظام اس مسٸلہ کےبارےمیں کہ ساٸل کااپنی بیوی کیساتھ کسی بات پرجھگڑاہوا،جس پرساٸل نے غصےکی حالت میں یوں کہا” تین طلاقیں ہوگٸی “ چونکہ ساٸل کی نیت طلاق دینےکی نہیں تھی،اس لٸےمزیدکوٸی لفظ ادانہیں کیا۔اب پوچھنایہ ہے کہ اس صورت میں ساٸل کی بیوی پرشرعاطلاق واقع ہوٸی ہے یانہیں؟وضاحت فرماٸیں۔ ساٸل: نورعالم،سکنہ جوٹیال گلگت۔ رابطہ نمبر:03112613377 Gmail:hafizhashmi36@gmail.com
answered
Mar 10
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
مجھے اپنا نکاح کرنا ہے، لیکن والدین کی ناراضگی ہے، میری طرف سے بھی اور لڑکی کے گھروالوں کی طرف سے بھی، میں اب کیسے نکاح کرسکتاہوں بتایئے۔ اور مجھے دیوبند مسجد میں نکاح کرناہے تو کیسے کرسکتاہوں؟ محمد صادق
answered
Mar 10
in
Marriage (Nikah)
by
Darul Ifta
»
میری دوسری شادی ذیشان سے ہوئی،بارہ سال پہلے،اس وقت میرے ساتھ 2 سال کی بچی تھی۔ جوکہ میرےپہلے شوہر سے تھی ۔ میرےجودسرےشوہر ہیں وہ ہرچیز میں بہت اچھے ہیں ، اوران سےمیرےدوبچےہیں بیٹاوبیٹی،میری بڑی بیٹی اب 13سال کی ہے۔ مگراب میرے شوہر نے اس سے کئی بارہمبستری کی جس کا مجھے علم نہیں ہواکیونکہ میں نوکری کر رہی ہوں گھر کرایہ کاہے۔ جب میں نے اپنی بیٹی کا پیٹ باہر نکلا ہوا محسوس کیا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ 8 ماہ کی حاملہ ہے۔کیامیں اپنےشوہرپرحرام ہوگئی؟کیونکہ میرے شوہر کےپاس رہنے کو گھرنہیں ہے تواسکےدوبچوں کاکیا کیا جائے۔ اگر وہ گھرکرایہ پرلےگاتونان نفقہ کیسے دےگا؟
answered
Mar 10
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
Assalamualaikum I unwittingly acquired a unit linked insurance plan (ULIP) for tax saving purpose. Recently, I surrendered it and recived surrendered amount. I had invested 6 lakh rupees and recived 11 lakh rupees on surrender. Since the investment made by policy was in stock market, the returns are percentage based. Upon recieving the share holding list of the policy post surrender, I discovered 27 percentage of stocks purchased by the policy are financial institutions primarily banks. Given this, hows of 11 lakh ( including 6 lakh principal) can I utilise? Can I utilise the permitted amount if any for Hajj?
answered
Mar 2
in
Usury / Insurance
by
Darul Ifta
»
اگر لڑکی کسی طرح خوف زدہ ہو تو کیا حیض کی حالت میں وہ منزل وغیرہ پڑھ کراپنے اوپر دم کرسکتی ہے؟ میری بیٹی قرآنی عربی آن لائن سیکھ رہی ہے ،تو حیض کے دنوں میں وہ ہوم ورک کیسے کرے۔ ثمینہ
answered
Mar 2
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ دلالی کی شرعی حیثیت کیا ہے اور ایک شخص پراپرٹی ڈیلر ہے دلالی کا کام کرتا ہے لیکن دھوکہ دہی سے کام لیتا ہے یہاں تک کہ اس نے ایک دو ان پڑھ آدمیوں سے دھوکہ اور فریب سے ایک اسٹامپ پیپر پہ انگھوٹے لگوا کر ان سے ان کی زمین کا انتقال کروا لیا حالانکہ ان آدمیوں کو پتہ ہی نہیں تھا بعد میں پتہ چلنے پہ ان مظلوموں نے واویلا کیا اور اسی مذکور شخص پہ یہ الزام بھی ہے کہ اس نے ایک نا محرم بچی کو گود میں بٹھایا ہے اور نا مناسب و غیر شرعی حرکات کیں۔ کیا ایسا شخص امام بن سکتا ہے اور کیا ایسے شخص کی اقتداء میں نماز ادا کرنا درست ہے ؟
answered
Mar 2
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
سوال: زرعی زمین کی زکوۃ کے بارے میں سوال ہے۔ میں نے اپنے علاقے میں زرعی زمین 10 سال پہلے"اتنی " رقم سے خریدی تھی سرمایہ کاری (انوسٹمنٹ ) کے مقصد سے ۔ اب میرے سوالات درج ذیل ہیں: (1) کیا مجھے اس زرعی زمین کی زکوۃ یا عشر دینا ہوگا ؟ (2) اگر ہاں، تو کس رقم پر زکوۃ یا عشر دیا جائے گا ؟ [خرید کی گئی رقم کے مطابق ؟ یا موجودہ زمین کی قیمت کے مطابق جو کہ حکومت ہر سال تے کرتی ہے ؟] (3) کیا مجھے پچھلے تمام 10 سالوں کی زکوۃ یا عشر ادا کرنی ہو گی؟
answered
Mar 2
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
یہاں ہمارے شہر میں ہمارا ایک ادارہ ہے ۔ جب ہمارے ادارے کے قریبی ہایوے سے ہماری مادر علمی کے اساتذہ گذرتے ہیں تو ہمارے ادارے میں ناشتہ پانی کا انتظام ہوتا ہے ۔اب سوال یہ ہے کہ اس طرح کے اکابر علماء کو مدرسے کے پیسوں سے ناشتہ پانی کروا سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر اثبات میں جواب ہو تو سوال ہے مدرسے کے کس فنڈ سے ناشتہ کروا سکتے ہیں ؟ بینوا توجروا
answered
Mar 2
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
ایک نئی مسجد کی تعمیر کے لئے مختلف مقامات کے مختلف لوگوں سے چندہ کیا گیا کہ زمین خریدی جائے گی اور مسجد تعمیر کی جائے گی اتفاقاً معاملہ ایسا ہوگیا کہ جس زمین پر مسجد تعمیر کرنا طیے پایا تھا اس زمین کے مالک نے زمین وقف کرنے اور بیچنے سے انکار کر دیا تو چندہ کرنے والے اشخاص نے عارضی طور پر ایک مکان کے تہہ خانے میں عبادت خانہ بنانے کا مشورہ کیا ہے تو مذکورہ چندہ سے متعلق ایک دو باتیں پوچھنی تھیں کہ مذکورہ چندے کی رقم کو دوسری مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں؟ ۔ یا پھر مذکورہ مکان کے تہہ خانے میں بنائے جانے والے عبادتخانہ(عارضی مسجد) میں استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہ واضح رہے کہ چندے کے ان پیسوں کو دوسرے مصرف میں خرچ کرنے کے لیے تمام چندہ دہندگان سے اجازت لینا محال ہے....
answered
Mar 2
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
اس شخص نے بیوی سے کہا "میں منہ پر ہاتھ رکھ کر ایک جملہ بولتا ہوں۔ آپ کو جو سنائی دے بتلاؤ"۔ پھر یہ بات معلوم کرنے کے لیے کہ منہ پر ہاتھ رکھ کر طلاق کے الفاظ بولنے سے متکلم کے علاوہ دوسروں کو کیا سنائی دیتا ہے اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر بغیر ارادۂ انشاءِ طلاق و نسبت الی الزوجہ کے بغیر طلاق کے الفاظ بولنے کی کوشش کی تو خود اس شخص کو "اُتْ تُ تلاک" کے الفاظ سنائی دیے لیکن بیوی کو کچھ بھی سنائی نہیں دیا۔ نوٹ: اداء ہونے والے الفاظ "اُتْ تُ تلاک" میں لفظ "تُ" بآواز مجہول ہے اور بآواز معروف اردو زبان کا صیغۂ خطاب نہیں۔ اب کیا اس طرح بغیر ارادۂ انشاءِ طلاق و نسبت الی الزوجہ کے بغیر اس صورت مسئولہ میں کیا طلاق واقع ہوگی ؟ بینوا توجروا
answered
Mar 2
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
سوال نمبر 3 ؟ زاہد کی بیوی نجمہ نے کہا کیا تم مجھے طلاق دیتے ہو زاہد بولا ہاں یاد آیا تمہارا سعید سے کیا تعلق ہے کیا زاہد کی طلاق ہوئی جبکہ اس کی نیت نہ تھی زاہد بڑا پریشان ہےسوال نمبر 4 ؟ طلاق کے بارے میں زاہد کے دوست سعید نے جھوٹ بولا کے زاہد نے طلاق دے دی ہے زاہد نے سعید کی بات کاٹی جب سعید طلاق کی خبر دے رہا تھا زاہد بولا ہاں تم تو جھوٹے انسان ہو زاہد بڑا پریشان ہے اس کی کبھی طلاق کی نیت نہ تھی وہ ہاں کا لفظ بول کر بات شروع کرتا ہےیعنی کہ اس کا تکیہ کلام ہے
answered
Mar 2
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
سوال نمبر 1 ؟ زاہد اگر لفظ جواب کو استعمال کرے جبکہ اس کی طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا مذکورہ لفظ استعمال کرنے سے کہیں طلاق تو نہ ہوگی جیسے کے حکومت کے خط کا جواب دینا ہے زاہد نے کہا سوال نمبر 2؟ زاہد نے زبان سے کہا اگر میں نے روزہ توڑا تو اور باقی الفاظ نجمہ کو طلاق دل میں بولا کیا روزہ توڑنے پر زاہد کی طلاق ہوگی جبکہ طلاق کے الفاظ زاہدنے واضح طور پر دل میں بولے
answered
Mar 2
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
ہمارے ایک دوست ہیں "حافظ خلیل احمد صاحب" جو کسی جگہ کام کرتے ہیں رمضان میں جہاں تراویح سنانا چاہتے ہیں وہاں چند لوگوں نے یہ کہکر منع کردیا کہ آپ کے پیچھے کوئی دوسرا حافظ نہیں ہے اس لئیے آپکی تراویح نہیں ہوگی تو اس سلسلے میں صحیح رہنمائی فرماکر مشکور ہوں ۔ فقط صدیق احمد
answered
Mar 2
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
Reciting tasbi e Fatima after every nimaz gas great reward. Is this tasbi to be recited after offering Faraz rakat or after completion of all rakats of nimaz. What is the sunnah
answered
Feb 12
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Darul Ifta
»
I have a question that are there certain Duaas that don't get answered and what kind of Duaas are not qabooled?
answered
Feb 12
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
A preacher said that a companion of Mohammad swa asked him which is greater in status mosque or Mohammad saw. Prophet saw replied that mosque is greater as I come towards mosque. Similarly prophet is greater than Quran as it comes towards prophet. Is it correct, is there any Hadis
answered
Feb 12
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Darul Ifta
»
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh. Could you please tell me whether a person who works in food packaging and throws unused packaging marked Halal and labeled “Muslim” or “Islamic” into the trash becomes an unbeliever? For example, if it says Islamic halal certification service. The products at the factory are halal, but mostly Christians work there and they throw unused packaging in the trash and then this packaging is taken out for sorting. I don’t know if doing such a thing would be kufr.
answered
Feb 12
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس درجِ ذیل مسئلہ کے بارے میں ؟۔ آمین بالجہر کے مسئلے میں احناف کا مفتٰی بہ قول کون کیا ہیں ؟ اور صاحبین رحمہما اللہ تعالی کے اقوال کیا ہیں ؟ حنابلہ، شوافع اور مالکیہ کے یہاں مختار اور اصح قول کون سا ہیں ؟ ائمۃ اربعہ کے دلائل کون کون سے ہیں اور کیا کیا ہیں ؟ نماز کے باہر جب سورہ فاتحہ تلاوت کیا جائے ، تو آمین بالجہر یا آمین بالسرّ اور آمین کہنا مستحب ، مسنون یا واجب ؟ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں جزاک اللہ خیراً ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
answered
Feb 11
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے علمإ دین ومفتیان شرع متین اس مسٸلہ کے بارے میں کہ شرعا یہ معاملہ کیسا ہے ماٸکروانٹر لون کو سونے یا سونے کےزیورات کے بدلے پیش کیا جاتا تاکہ ان افراد کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے جو مندرجہ ذیل اقتصادی شعبے میں کاروباری ملیکت رکھتے ہیں۔ تجارت /پیداوار /خدمات /لاٸیو اسٹاک وغیره مزید یہ کہ سیلف اپمپلاٸیڈ پروفیشنلز یا تنخواہ دار اور افراد جن کی امدنی تصدیق شدہ ہے اوروہ پروڈکٹ کے تحت فنانسنگ بھی حاصل کرسکتے ہیں جوکہ دیگر اہلیت کے معیارات اور دستاویزات کوپوراکرتے ہیں عمر کی حد 20 سے 63 سال قرض کی رقم 300000 تا 350000 قرض کی مدت 12 ماه
answered
Feb 11
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
قرآن کو تجوید سے پڑھنا فرض ہے یا واجبکتنی تجوید سے قرآن پڑھنا لازم ہے ہر کسی کیلےکیا قرآن پڑھنےمیں غنہ اخفا مد پر باریک کی غلطی میں گناہ ملتا ہے کیاقرآن پڑھنے میں رموز اوقاف کی رعایت لازم ہے ہر کسی کیلے مد لازم اور مد متصل اور منفصل کی رعایت لازم ہےقران سکھانے کا اہل کون ہے .کیا غیر حافظ یا ناظرہ خواں قرآن سکھانے کی اجازت ہے .قران سکھانے والےکو کتنی تجوید آنی چاہے.اگر کسی ناظرہ خواں کی مخرج درست نہ ہوں اور لہن جلی اور لہن خفی کی غلطی بھی( غنہ اخفا.قلقلہ ادغام) کرے اور یہ شخص دوسروں کہو قرآن سکھاے تو کیا اسکو غلط سکھانے پر پکڑ یا گناہ ہو گا
answered
Feb 11
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
To see more, click for the
full list of questions
.
...