Ref. No. 39/1082
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ موقوفہ قبرستان میں لگے درختوں کے پھل بلاقیمت کھانا جائز نہیں ہے۔ البتہ اگر درخت لگانے والوں کا مقصد صرف سایہ و لکڑیاں ہوں اور پھل کی عام اجازت ہو تو پھل کے کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند