السلام علیکم محترم ۔
میرا سوال ہے کہ مجھے ایک طلاق یافتہ عورت سے محبت ہوگئی ، تو میں نے اپنے والدین کو اس کے بارے میں بتایا کہ میرا اس عورت کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ، بہت منت سماجت کے باوجود بھی والدین نہیں مانے۔ بات یہاں تک آگئی کہ میں نے خود کچھ دوستوں کو اور مشران کو اکٹھا کر کے رشتے کے لیے بھیج دئیے ، اور میرا رشتہ وہاں ہوگیا، 4 سال میں نے والدین سے الگ گھر میں رہ کر گزارے۔ اب 1 مہینہ ہوا ہے کہ میری بیوی انتقال کر گئ ہے ۔ اب جب دو بارہ میں نے اپنے پسند کے بارے میں بتایا کہ میرا فلاں لڑکی کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ۔ اب پھر نہیں مان رہے۔ مجھے اب کیا کرنا چاہیے ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں