حضرت مفتی صاحب
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاته
معلوم کرنا ہے کہ ہمارے یہاں جمعہ کی نماز کے بعد دعا سے پہلے چند منٹ تقریر ہوتی ہے جس میں بہت سے مقتدی نماز میں مشغول ہو جاتے ہیں اور کچھ چلے جاتے ہیں تو کیا دوران خطبہ پہلے خطبہ کے ساتھ اردو میں میں چند منٹ تقریر کی جا سکتی ہے تاکہ سارے لوگ بات سن لیں
بینوا توجروا
محمد رضوان صمدھن قنوج یوپی