191 views
نماز  جنازہ مسجد کے اندر اور برآمدہ  میں پڑھنا کیسا ہے حنفی اور شعفی مسلک پر روشنی ڈالیں
asked Feb 7, 2018 in نماز / جمعہ و عیدین by Hasnat

1 Answer

Ref. No. 39 / 

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جنازہ کی نماز مسجد میں  اور مسجد کے برآمدہ میں ادا کرنا  مکروہ ہے۔  اس کا انتظام مسجد کے باہر ہی ہونا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 17, 2018 by Darul Ifta
...