15 views
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل کے بارے میں

کہ اگر کوئ شخص پلاننگ کرکے یعنی ایک متعین کردہ تدبیر سیے حلالہ کرتا ہے یا کرواتا ہے  اس بات کو جانتے ہوئے بھی
کہ اللہ کے نبی نے پلاننگ سے حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت بھجی ہے تو حلالہ ہو جائگا یا نہیں
asked Feb 23 in طلاق و تفریق by salman ansari

1 Answer

Ref. No. 39/ 940

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔حلالہ درست ہوجائے گا، اور عورت پہلے شوہر کے لئے حلال ہوجائے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 25 by Darul Ifta
...