139 views
السلام علیکم محترم مفتی صاحب
کیا اللہ سب زبانوں کو جانتے ھیں اسی طرح رسول اللہ علیہ السلام بھی سب زبانوں کو  جانتے ہیں؟ تفصیل سے بتائیں
asked Feb 24, 2018 in اسلامی عقائد by Feroz ahmad

1 Answer

Ref. No. 39 / 938

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔اللہ تعالی تمام زبانوں کے خالق ہیں ، اس لئے ہرطرح کی زبان کا پورا علم اللہ تعالی رکھتے ہیں۔ لیکن رسول اکرم ﷺ تمام زبانیں نہیں بولتے تھے۔  

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 25, 2018 by Darul Ifta
...