205 views
السلام علیکم رحمة اللہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اپنی لڑکی کو کسی ایسے غير محرم مرد کے گھر پرورش کیلئے گود دینا جنکی اولاد نہ ہو درست ہے یا نہیں؟ جیسے لڑکی کو اسکے خالو وغیرہ کا گود لینا درست ہے یا نہیں؟
asked Apr 4, 2018 in متفرقات by Suhail Ahmad Qasmi

1 Answer

Ref. No. 39 / 1005

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ پرورش کے لئےگود لینا درست ہے تاہم لڑکی کے بالغ ہونے  کے بعد  پردہ کا اہتمام رکھاجائے۔

 

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 7, 2018 by Darul Ifta
...