184 views
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں  
کہ اپنی ایک یا دو طلاق شدہ بیوی کو اگر ننگا دیکھ لیا تو بیوی دوبارا نکاح میں آجاءیگی یا نہیں
asked Apr 10, 2018 in اسلامی عقائد by salman ansari

1 Answer

Ref. No. 39 / 1019

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ صرف دیکھ لینے سے دوبارہ نکاح میں نہیں آجائے گی۔ شہوت کے ساتھ شرمگاہ دیکھنے  یا بو س و کنار کرنے سے رجعت ہوتی ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 17, 2018 by Darul Ifta
...