1,343 views
قبرستان میں لگے درختوں کے پھل آم انار وغیرہ کھانا کیسا ہے؟
asked Apr 28, 2018 in خوردونوش by huda

1 Answer

Ref. No. 39/1082

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  موقوفہ قبرستان میں لگے درختوں کے پھل بلاقیمت کھانا جائز نہیں ہے۔  البتہ اگر درخت لگانے والوں کا مقصد صرف سایہ و لکڑیاں ہوں اور پھل کی عام اجازت ہو تو پھل کے کھانے میں کوئی  حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 1, 2018 by Darul Ifta
...