ہمارا کوئ بچہ نہیں تھا تو میری بیوی نے میرے بھائی کے بچے کو گودلیا تھا اور مرنے سےپلےس اس نے وصیت کی تھی کے میرا جو مرل ہے اس سے میرے اس بچے کی بیوی کو زیور بناکر دیدینا۔ بیوی کے مرنے کے بعد بھائی نے اپنا بچہ واپس لے لیا اب میرے لئے مہرکی ادائیگی کی کیا صورت ہوگی ۔قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ کی وضاحت فرمائیں۔