178 views
یاروزے کی حالت میں بدنظری سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
asked May 27, 2018 in روزہ و رمضان by Naeem agvan

1 Answer

Ref. No. 39/1057

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  صرف بدنظری سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے بلکہ مکروہ ہوجاتا ہے،  البتہ اگر انزال ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضا لازم ہوگی۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 12, 2018 by Darul Ifta
...