Ref. No. 811 Alif
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم: اگر اس کی شکل و صورت گائے کی ہے اور غذا بھی وہی ہے تو گائے کا ہی حکم ہے۔
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند