157 views
کیا گھریلو کام کرتے وقت میں قرآن پاک کو موبائل یا ریکارڈر پر سننا یا نعت و اشعار کا سننا یا اسلامی بیانات سننا جائز ہے؟  ۔
asked Jul 18, 2018 in متفرقات by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 39/1097

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جائز ہے ۔ تاہم ادب یہ ہے کہ قرآن کی تلاوت اطمینان کے ساتھ بیٹھ کر سنی جائے۔  

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 31, 2018 by Darul Ifta
...