167 views
Ref. No. 39/1122
شکرانے کی نماز اور اور حاجت کی نماز میں کیا فرق ہے؟ کیا پڑھنے کے طریقہ میں بھی فرق ہے؟ کیا نیت کرکے پڑھنا واجب ہے؟
asked Jul 18, 2018 in نماز / جمعہ و عیدین by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 39/1096

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ان دونوں نمازوں  کے پڑھنے میں کوئی فرق نہیں ہے، جس نیت سے پڑھیں گے اس کے ثمرات مرتب ہون گے ان شاء اللہ۔بغیر نیت کے نماز نہیں ہوتی ہے۔   

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 31, 2018 by Darul Ifta
...