143 views
Ref. No. 1121

کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔
asked Jul 18, 2018 in متفرقات by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 39/1095

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔گھر پر عبادت کرنا افضل ہے کہ اس میں نام و نمود اور دکھلاوے کی بیماری سے آدمی محفوظ رہتا ہے؟ 

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 31, 2018 by Darul Ifta
...